شازیہ آفتاب احمدوائس چیر پرسن تعینات فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایجوکیشن جون 3, 2025June 3, 2025 0 تبصرے 105 مناظر شازیہ آفتاب احمد کو اسٹوڈینٹس ٹائم ویلفیر آرگنائزیشن کے وائس چیر پرسن کے عہدے پر 2025.26 تقرر کیا جارہا ہے امید ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسٹوڈینٹس ٹائم ویلفیر آرگنائزیشن کے لیے اپنی خدمات سر انجام دیں گی