گلشن اقبال،شاہد رائل سٹی،سانحہ گل پلازہ

شہرکراچی کی پرانے رہائشی فلیٹس میں سانحہ گل پلازہ جیسا واقعہ ہوسکتا ہے گلشن اقبال میں واقع شاہد رائل سٹی کسی بھی وقت انتہائی خطرناک صورتحال کاشکار ہوسکتا ہے کےالیکڑک کےساتھ ساتھ معتلقہ ایم این۔ ایم پی اے۔فلیٹ یونین ۔فوری مزید پڑھیں

جاوید عالم اوڈھو آئی جی سندھ .مبارکباد

جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ بننے پر کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی مبارکباد کراچی( ) کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) جاوید عالم اوڈھو کو ان کے عہدے انسپکٹر جنرل آف پولیس، سندھ سنبھالنے پر دل کی مزید پڑھیں

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خطاب

صحت کا شعبہ کمرشل اور بدعنوانیوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے،طب کے شعبے میں برسوں سے کھلواڑ ہورہاہے جو کے لمحہ فکریہ ہے بحیثیت مہمان خصوصی قائم مقام چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کا خطابکراچی( مزید پڑھیں

سری لنکا قونصل جنرل کے اعزازمیں استقبالیہ

کراچی میں سری لنکا کے نئے مقرر ہونے والے قونصل جنرل کے اعزاز میں استقبالیہ ظہرانہ کا اہتمامکراچی ( ) کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) اور پاکستان،سری لنکا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے سری لنکا کے نئے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی سندھ ترمیمی بل منظوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025ئ کی منظوری دے دیگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025ئ کی منظوری دے دیبل منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ سے متعلق تمام مزید پڑھیں