ادارہ ترقیات کراچی محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10 اور 13 میں غیر قانونی مارکیٹنگ دفاتر کے خلاف کارروائی
سرجانی ٹاؤن میں قائم غیر قانونی مارکیٹنگ دفاتر مسمار، ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے قبضہ مافیا کی نشاندہی کے لیے اشتہارات جاری کیے جا چکے تھے
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر ادارہ ترقیات کراچی کا سرجانی ٹاؤن میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن
غیر قانونی قبضہ مافیا کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا: آصف جان صدیقی
کراچی ……ادارہ ترقیات کراچی محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10 اور 13 میں غیر قانونی مارکیٹنگ دفاتر کے خلاف کارروائی
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر ادارہ ترقیات کراچی کا سرجانی ٹاؤن میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن
آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ محمد شکیل خان کر رہے ہیں، جبکہ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موجود تھے
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی کا دوٹوک مؤقف شہر میں غیر قانونی قبضے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے
سرجانی ٹاؤن میں قائم غیر قانونی مارکیٹنگ دفاتر مسمار، ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے قبضہ مافیا کی نشاندہی کے لیے اشتہارات جاری کیے جا چکے تھے
غیر قانونی قبضہ مافیا کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گاادارہ ترقیات کراچی کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات اور مارکیٹنگ دفاتر کے خلاف سخت کارروائی سرجانی ٹاؤن میں غیر قانونی قبضوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بھاری مشینری کے ذریعے تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا