مومن آباد ٹائون اجلاس کی کوریج پر پابندی عائد کرنا غیرجمہوری عمل ہے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن
کراچی…… مومن آباد ٹائون اجلاس کی کوریج پر پابندی عائد کرنا غیرجمہوری عمل ہے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن
مومن آباد ٹائون چیئرمین کے صحافتی دشمن روئیے کی مذمت کرتے ہیں لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن
ٹائون اجلاس کی کوریج کرنا بلدیاتی رپورٹرز کی زمہ داری میں شامل ہے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن
ٹائون چیئرمین اور مومن آباد ٹائون کی انتظامیہ اپنے روئیے پر نظر ثانی کریں ورنہ صحافی برادری احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن