ڈاکٹر فاروق ستار کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد، قومی دفاع اور بھارتی جارحیت کے خلاف جرات مندانہ کردار کو خراج تحسینکراچی …… ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی الطاف گوہر میمن نے ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ ریکوری میں ڈیجیٹل فائل کے ڈاکومینٹس کی اسکیننگ کا باضابطہ طور پر افتتاح کردیا کراچی ( ) وزیر بلدیات مزید پڑھیں
کراچی……ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر کے ہیڈ آفس گرم چشمہ میں ریجنل ڈائریکٹر رمضان پٹھان اور ان کے معاون منظور مہر کی چیئرمین حاجی نواز علی بروہی سے اہم ملاقاتٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر (ٹی ایم سی) کے مرکزی دفتر مزید پڑھیں
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات نیوز سیکشن کے سابق رکن عمار عثمانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیتکراچی۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات نیوز مزید پڑھیں
ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز علی بروہی اور آل پاکستان ماربل انڈسٹری ایسوسی ایشن چیئر مین ساؤتھ زون راحت شاہ سے ملاقات ٹیکس ریکوری میں بہتری اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق۔ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز علی بروہی نے آج آل مزید پڑھیں
چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی قیادت میں گلبرگ ٹاؤن کی عوام کو ایک اور سہولت فراہم کر دی گئی۔ بلاک 9 میں واقع عائشہ پارک کو تزین وآرائش کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیاکراچی: چیئرمین گلبرگ ٹاؤن مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی جنیوا میں جاری اٹھہترویں (78) عالمی ہیلتھ اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی کیوبا کے وزیر صحت ڈاکٹر خوسے آنخیل پورٹل میرندا سے اہم ملاقات مزید پڑھیں
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے بھارت نے آفینس کیا پاکستان نے ڈیفنس کیا۔۔ قوم اللہ تعالی کا شکر بجا لائے او اسی اتحاد کا مظاہرہ کرے جو اس وقت کیا۔ دشمن کو اپنی یکجہتی مزید پڑھیں
وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین وزارت بین الصوبائی رابطہ ہاکی کو چوروں کے ٹولے سے نجات دلائیں، اولمپیئن نعیم اختر کی اپیل کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اولمپک انیس سو چوراسی کے گولڈ میڈلسٹ معروف لیفٹ آؤٹ اولمپیئن نعیم اختر نے کہا ہے مزید پڑھیں
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے تیرہویں روز صبح کی شفٹ میں سائنس پری میڈیکل گروپ کا باٹنی پرچہ اولیا لیا گیا۔ چیئرمین انٹربورڈ غلام حسین سوہو کی خصوصی ہدایات پر ناظم مزید پڑھیں