زیڈ ایم ایس اکیڈمی سالانہ رزلٹ تقریب

ابرارحسین معروف صحافی و چیئرمین آسمان ویلفئیرآرگنائزیشن زیڈ ایم ایس اکیڈمی سیفل مری گوٹھ سرجانی ٹاون کے سالانہ رزلٹ کی تقریب میں پوزیشن ھولڈرز میں انعامات جبکہ ڈاکٹر ارشد علی خان ابرار حسین کو پھول اور شیلڈ پیش کررھے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں