کراچی ڈیزاسٹر ریپئر کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں تمام رہنمائوں نے پاکستان کی افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہر محاذ پر ڈٹ جانے کا اظہار کیا

ساتھ تمام رہنمائوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فالز فلیگ آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دنیا کو پیغام دیا کہ مقبوضہ کشمیر سے بھارتی قبضہ ختم کرانے کی قراردادوں پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور بھارتی مسلمانوں پر انتہا پسند مودی سرکار اور آر ایس ایس کے غنڈوں کی کے حملوں اور مسلمانوں پر ظلم کی بھی مذمت کی