مومن آباد ٹائون کے عوامی مسائل

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی کے مرکزی رہنما محمد آفتاب کا کہنا ہے سید زین علی شاہ ایک خوش اخلاق اور پر وقار شخصیت کے مالک ہیں عوامی مسائل پر توجہ دینا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو اس کے حل کیلئے اپنی جدو جہد جاری رکھتے ہوے ہمارے مسائل کو توجہ سے سنا جس پر ہم انکے مشکور ہیں محکموں میں ایسے انسانوں کی کمی ہے اگر ہر اداروں میں ایسے افراد ہوں تو عوامی مسائل بہت سے حل ہونگے۔

اس ملاقات کے موقع پر وہاں موجود مومن آباد یوسی1 کے وائس چیئرمین محمد کامران سے بھی ملاقات ہوئی انہوں نے بھی مدینہ کالونی یوسی1 کے مختلف مقامات کے بہت سے اہم عوامی مسائل اشو و دیگر علاقوں میں درج ذیل دشواریوں سے سید زین علی شاہ کو آگاہ کیا

اپنا تبصرہ لکھیں