پی پی پی سینئر رہنما شہنیلہ خانزادہ کو آزاد رائٹرز فورم پاکستان،انجمن اتحاد ملت پاکستان، اینٹی کرائم فار ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری بننے پر مبارکباد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی پی پی کی سینئر رہنما شہنیلہ خانزادہ کو آزاد رائٹرز فورم پاکستان،انجمن اتحاد ملت پاکستان، اینٹی کرائم فار ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
شہنیلہ خانزادہ آزاد رائٹرز فورم پاکستان کی نائب صدر بھی ہیں۔ عبدالحفیظ انساری، ابرار احمد صدیقی، کابینہ، AIMنے مبارکباد کے پیغام میں کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو، ادی فریال تالپور، نثار کھوڑو شاہدہ رحمانی، سعید غنی، اقبال ساند۔ وقار مہدی کو میرٹ پر نئی کابینہ کے انتخاب پر مبارکباد اور شہنیلہ خانزادہ جیسی ڈائی ہارڈ ورکر کو انکی صلاحیتوں کے مطابق ذمہ داری دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔