متعدد غیرقانونی فلورز مسمارکردیئےگئے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری، متعدد غیرقانونی فلورز مسمار
غازیان سی ایچ ایس ،احسن آباد میں پلاٹ نمبر43- B پر انہدامی کارروائی پہلی منزل مسمار۔ ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری، متعدد غیرقانونی فلورز مسمار

سندھ بلڈنگ کٹرول اتھارٹی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ایسٹ میں کریک ڈاؤن،

احسن آباد، ناظم آباد اور پی اے سی ایچ ایس میں غیرقانونی تعمیرات کہ خلاف کاروائیاں کی گئی٫ ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

ناظم آباد# بی ٹو میں پلاٹ نمبر 3/3-2C پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے تیسری منزل کو مسمار کردیا ۔ ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

پی اے سی ایچ ایس کے بلاک2 میں پلاٹ نمبر J-23 پر ڈیمولیشن ایکشن کرتے ہوئے چوتھی منزل کو مسمار کیا گیا ۔ ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

غازیان سی ایچ ایس ،احسن آباد میں پلاٹ نمبر43- B پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے پہلی منزل کو مسمار کردیا گیا ۔ ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

اپنا تبصرہ لکھیں