والدہ کے لئے دعائے صحت

سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے دعائے صحت

کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے دعائے صحت کی ہے اور دعا کی کہ اللہ تبارک تعالیٰ انہیں مکمل صحت اور درازی عمر عطا فرمائے۔(آمین)

اپنا تبصرہ لکھیں