سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے
اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ احمد شاہ کراچی کے لئے گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں