ممبر فنانس نوید انور صدیقی سے ملاقات

ادارہ ترقیات کراچی میں اہم تقرری نوید انور صدیقی کو ممبر فنانس کے ڈی اے تعینات کر دیا گیا۔اہم تعیناتی کو ادارہ ترقیات کراچی کے مالی معاملات کے ساتھ دیگر اہم امور کے حوالے سے اہم تصور کیا جارہاہے

گزشتہ دنوں سینئر صحافی سیدمحبوب احمدچشتی اور عارف شیخ نے ان سےملاقات کے ساتھ گفت وشیندبھی کی
ممبر فنانس نوید انور صدیقی نے بات میں کہا کہ وہ انشاء اللہ پرامیدہیں کہ ادارہ ترقیات کراچی کے اہم ترین معاملات کو خوش اسلوبی سے ادا کرنے کی کوشش کرینگے

اپنا تبصرہ لکھیں