آل پاکستان جیولرز مینو فیکچر ایسوسی ایشن دعوت حلیم معززین شہرکی شرکت

آل پاکستان جیولرز مینو فیکچر ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری ،ڈپٹی سیکریٹری گلشن اقبال صرافہ کی جانب سے نذر الله اور نیاز حسین کے سلسلے میں ہمالیہ بینکوئیٹ میں نعیم عباسی کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا

کراچی……….آل پاکستان جیولرز مینو فیکچر ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری ،ڈپٹی سیکریٹری گلشن اقبال صرافہ کی جانب سے نذر الله اور نیاز حسین کے سلسلے میں ہمالیہ بینکوئیٹ میں نعیم عباسی کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا ا پروگرام کے متمنی اور ٹیم ممبر جس میں سید کاشف احمد، سہیل رضا عابدی ،شہزاد یوسف سینیئر سوشل ایکٹیوسٹ،سلیم خمیسانی سینیئر سوشل ایکٹیویسٹ ،میڈیا سے سلمان وسیم مغل،آصف ،حنیف سموں کے ساتھ 22 اور ٹیم ممبر شامل تھے شہر کے مشہور نعت خواں آفاق بشیر قادری، اورنگ زیب قادری ، سیدہ صبا شاکر، عمیمہ شہزاد ، صبیحہ فیاض احمد عمیمہ شہزاد ، سیدہ حامنہ ، سید صبا نعمان فائزہ مزمل اشرفی،

سیدہ حامنہ اشرفی اور ہیومن رائٹس کراچی کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سید عبدالوحید نے نعتیں رسول مقبول پڑھیں اس دعوت حلیم میں ہیومن رائٹس کے عقیل امام ایڈوکیٹ قومی محاذ کے صفدر نے بھی شرکت کی اور اس پروگرام شہر کے سیاسی وسماجی اکابرین ڈی ایس پی طارق جدون، سہیل عابدی (پی پی پی) اصغر بخارہ (پی پی پی) روز خان (پی پی پی) یاسمین شہزاد ، کامران ،آفتاب بیگ (ہیومن رائٹس)کے ساتھ ساتھ فنکاروں مصطفی قریشی، ذاکر مستانہ،پرویز صدیقی عرف تیلی ،سلیم آفریدی سنگار لیلہ سیدہ راشد فاطمی حرا سنگر غلام فریدصابری کے صاحبزادے طحہ صابری، مقبول احمدصابری کے بیٹے شمائل صابری،سینئرصحافی ممبرکے یوجے،روح رواں ایچ کیونیٹ ورک کراچی سیدمحبوب احمدچشتی،

ٹی وی کے سجاد ،این ٹی این کے نعمان، چلتے پھرتے سے پروین سرفراز، آواز ٹی وی سے سلیم ، سنیر میمن ،علی شاہ اسمیاعیل ، شفقت ضیاءالرحمان عارف سوشل میڈیا عزیز کھتری میڈیا سیدہ اسد جیو ٹی وی اسلم زی این بی سی روئل ٹی وی خورشید میڈیا بی بی سی نیوز ،سوشل حب کی سحسرحسین شرکت کی آخر میں میزبانوں نے مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ لکھیں