ایام عاشورہ کے سلسلے میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح کی جانب سے سبیل اور طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے نمائش چورنگی پر کیمپ کا انعقاد میونسپل کمشنر جناح ٹاؤن رئیس الٰہی بخش بنبھن اور چیف میڈیکل افسر زرتاش پروین کیمپ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 204 خبریں موجود ہیں
ڈپٹی کمشنر ایسٹ ابرار جعفر کی جانب سے محرم الحرام میں مثالی بلدیاتی انتظامات پر جناح ٹاؤن کو خراجِ تحسین کراچی….ڈپٹی کمشنر ایسٹ ابرار جعفر کی جانب سے محرم الحرام میں مثالی بلدیاتی انتظامات پر جناح ٹاؤن کو خراجِ تحسین، مزید پڑھیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مون سون کی برسات سے قبل کے ایم سی نے شہر بھر کے نالوں کی صفائی مہم کو ٹاؤن سطح کے نالوں تک توسیع دے دی۔ کراچی ( ) میئر کراچی بیرسٹر مزید پڑھیں
ممکنہ بارشوں کے پیش نظر نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام بلا تعطل جاری نارتھ کراچی سیکٹر 5-B/3میں سیوریج مسائل شدت اختیار کرگئے، چیرمین محمد یوسف کا ہنگامی دورہ، نالے اور مین ہول کی صفائی کا مزید پڑھیں
سانحہ لیاری کمیٹی حماد این ڈی خان کنوینر مقرر حکومت سندہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرساوتھ جاویدنبی کھوسہ نے اہم ترین نوٹیفکشن جاری کردیاکراچی…..حکومت سندہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرساوتھ جاویدنبی کھوسہ نے مراسلہ جاری کیاجس کے تحت میونسپل کمشنرلیاری مزید پڑھیں
اجرک کی نئی نمبر پلیٹس کے نام پر کراچی کے نوجوانوں کی گرفتاریاں اور جبر ناقابل قبول ہے پرانی نمبر پلیٹس کی تبدیلی فری ہونی چاہئے۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے کراچی کو تجربہ گاہ اور کراچی کے عوام کو تنگ کرنے مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) ڈاکٹر عشرت العباد خان کا میڈیا نمائندگان، رپورٹرز، کیمرا مین، وی لاگرز، یو ٹیوبرز اور لبرا کے وفد سے اظہار تشکر میڈیا پاکستان کی صحیح ترجمانی کرے اور مزید پڑھیں
ڈپٹی پارلیمانی لیڈرسندھ اسمبلی طحہ احمد خان کی وفد کے ہمراہ محترمہ فاطمہ جناح کی 73ویں برسی کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری، مادر ملت فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش کیا طحہ احمدکی حق پرست اراکینِ سندھ اسمبلی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کا محمد شریف خان سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیتکراچی۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے سابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمد شریف خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس مزید پڑھیں
شہری و دیہی سندھ کی تقسیم کو منطقی انجام تک پہنچنا ہوگا۔آفاق احمد شہداء کے خون کا صدقہ ہے، بھٹو نے سندھ کو دو لسانی صوبہ تسلیم کیاکراچی…….مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے آج شہدائے اردو کی مزید پڑھیں