برداشت کی نئی ٹیم کا اعلان عفت اسلم صدر، ڈاکٹر سیما حسن جنرل سیکریٹری

برداشت کی نئی ٹیم کا اعلان۔عفت اسلم (صدر)، ہمایوں خان (سیکریٹری بورڈ)، ڈاکٹر سیما حسن (جنرل سیکریٹری)، مہناز اختر (سی پی ہیومینٹرین)ونگ، شہنیلہ خانزادہ (سیکریٹری انفارمیشن) ساجدہ بگھیو (چیئرمین بورڈ)برداشت منصوبہ بندی سندھ کی حیثیت سے ذمہ دار مقرر۔ اعوان مزید پڑھیں

محمد شریف خا ن ہمشیرہ نماز جنازہ سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکی شرکت

ایم کیو ایم نگراں کمیٹی کے رکن محمد شریف خان کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نیو مسلم قبرستان حیدرآبادمیں سپرد خاک نماز جنازہ و تدفین میں سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سمیت حق پرست اراکین قومی مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب واٹر ہائیڈرنٹس چھاپے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے نیپا اور صفورہ واٹر ہائیڈرنٹس پر اچانک چھاپے، نیپا اور صفورہ واٹر ہائیڈرنٹس پر تعینات واٹر کارپوریشن کے عملے کو معطل کر دیا گیا،کراچی……میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سی ای او واٹر کارپوریشن مزید پڑھیں

میئر کراچی عالمی یوم آبادی خصوصی پیغام

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عالمی یوم آبادی کے موقع پر خصوصی پیغامکراچی……میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں بڑھتی ہوئی آبادی کو پاکستان کے لیے ایک ”خاموش بحران“ قرار مزید پڑھیں

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن،وائس چیئرمین کانارتھ کراچی سیکٹر 5B-3کادورہ

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی (تھری)میں جاری صفائی ستھرائی کا جائزہ متاثرہ علاقے میں سیوریج کے پانی کی نکاسی اور برساتی نالے کی صفائی بلا تعطل مزید پڑھیں

پیپلز یونائٹیڈ ورکرز یونین مورڑو میر بحر ٹاؤن

پیپلز یونائٹیڈ ورکرز یونین مورڑو میر بحر ٹاؤن کی جانب سےپی ایس114کی نئے تنظیمی عہدیداران کو میر بحر ٹاون آفس میں شانداراستقبالیہ دیا گیاکراچی ( ) پیپلز یونائٹیڈ ورکرز یونین مورڑو میر بحر ٹائون کی جانب سےپی ایس114کی نئے تنظیمی مزید پڑھیں