ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر سے ملاقات وفد کا 8 جولائی کو برہان مظفر وانی کے یوم شہادت اور آپریشن بنیان مرصوص کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 204 خبریں موجود ہیں
محرم الحرام باطل کی بیعت سے انکاری اور حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے،باطل چاہئے جتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کے آگے سر خم نہیں کرنا،سید امین الحق امام حسین اور اہل بیت کے صبر اور استقامت مزید پڑھیں
چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ — انتظامات مکملکراچی………چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ اور وائس چیئرمین محمد الیاس نے نو محرم الحرام کے مرکزی جلوس سے قبل انچولی, بلاک 14 میں معصومین امام بارگاہ بلاک مزید پڑھیں
کراچی میں ایک افسوس ناک واقعہ کل لیاری میں پیش آیا، کیوں کہ کراچی کومافیاز کے سپرد کر دیا ہے۔قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی سندھ میں کوئی بھی قانونی کام رشوت کے بغیر ممکن نہیں،اس وقت ٹریفک پولیس نےرشوت مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کےایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا یوم عاشورہ کےموقع پر پیغامکراچی۔۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول نے یوم عاشورہ کے موقع پر عوام کو پیغام دیتے ہوۓ مزید پڑھیں
محرم الحرام میں صفورا ٹاؤن بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں مصروف امام بارگاہوں کے گردونواح اور جلوس کے روٹس پر بلدیاتی سہولیات فراہم کر دی گئیں دستیاب وسائل میں زیادہ سے زیادہ بلدیاتی سہولیات کے ذریعے عزاداران حسین ّکو سہولیات مزید پڑھیں
چیئرمین منگوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی جانب سے رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب حجاج کرام کا پرتپاک استقبال رواں سال 2025ء میں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب افراد کی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی، امام حسینؓ کے پیغام کو مشعلِ راہ بنا کر حق کے قیام کے لیے سرگرمِ عمل ہے ٗ ڈاکٹر اسامہ رضی اسلامی ریاست کا قیام محض ایک سیاسی نعرہ نہیں، بلکہ ایک ایمانی تقاضا ودینی ذمہ داری ہے۔ڈاکٹر مزید پڑھیں
منعم ظفر کا لیاری میں منہدم عمارت کا دورہ،متاثرہ خاندانوں کو کرایہ و متبادل جگہ دینے کا مطالبہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن کا اڈہ، شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا ہے، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
ڈاکٹر ناصر سلیم ناساکا کی جانب سے منعقدہ سالانہ عرس حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ علیہ اور محفل سماع میں معز زین شہر کی شرکتکراچی……چیرمین مہاجراتحادتحریک ڈاکٹر سلیم حیدر ،ممتاز کرکٹر جاوید میانداد ،سابق صوبای وزراء عبد مزید پڑھیں