میئر کراچی  ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں میں 51 کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سےمتعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔کراچی….. میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں 12 کروڑ 20 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں

ایم کیوایم بلقیس مختار نیازِ حلیم کا اہتمام

ممبر صوبائی اسمبلی بلقیس مختار کی رہائش گاہ پر محرم الحرام کی مناسبت سے نیازِ حلیم کا اہتمام کیا گیا ڈاکٹر فاروق ستار رُکن نگراں کمیٹی کامران فاروق اور قومی و صوبائی اسمبلیوں اراکین سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان مزید پڑھیں

مرکزی شوریٰ پروفیسر محمد فاروق کا انتقال

پروفیسر محمد فاروق انتقال کرگئے ٗ نماز جنازہ جامع مسجد شادمان ٹاؤن میں ادا کی گئیکراچی..…جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن پروفیسر محمد فاروق کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر اتوار13جولائی کو جامع مزید پڑھیں

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن بہادر یار جنگ اسکول دورہ

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن کا بہادر یار جنگ اسکول کا دورہ – ماڈل اسکول میں تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہکراچی……..چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے یونین کمیٹی 8 میں واقع بہادر یار جنگ اسکول کا دورہ کیا اور اسکول مزید پڑھیں