ہیٹ ویو احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں

رہنما متحدہ قومی موؤمنٹ کامران خان ٹیسوری کی کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھ رہے ہیں، شہری درخت لگائیں
گرمی کی شدت میں اضافہ، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھا جائے

کراچی….. رہنما متحدہ قومی موؤمنٹ کامران خان ٹیسوری کی کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
کامران خان ٹیسوری کی اپیل، شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، کامران ٹیسوری کا زیادہ پانی پینے کا مشورہ
ہیٹ ویو کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، کامران خان ٹیسوری
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھ رہے ہیں، شہری درخت لگائیں: کامران ٹیسوری
شہر میں درختوں کی کٹائی روکنے کیلئے عوام کردار ادا کریں، کامران ٹیسوری کی اپیل
کامران خان ٹیسوری نے شہریوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے متحرک ہونے کا مشورہ دے دیا
گرمی کی شدت میں اضافہ، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھا جائے: کامران ٹیسوری
کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ، احتیاط ہی واحد حل ہے: کامران خان ٹیسوری
کامران ٹیسوری کا پیغام، شہری پانی کا استعمال بڑھائیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں

اپنا تبصرہ لکھیں