جنگ گروپ، کراچی پریس کلب اور پیپ کے سینئر رکن محمد ناصر کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔
جنگ گروپ، کراچی پریس کلب اور پیپ کے سینئر رکن محمد ناصر کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔ اراکین مرکزی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان
کراچی۔۔…ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین مرکزی کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں جنگ گروپ، کراچی پریس کلب اور پیپ کے سینئر رکن محمد ناصر کے المناک ٹریفک حادثے میں انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اراکین کمیٹی نے محمد ناصر کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
ایم کیو ایم پاکستان اراکین کمیٹی نے محمد ناصر کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔