سینئر صحافی اور ایچ کیو نیٹ ورک کے سی ای او اور لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کے سیکریٹری اطلاعات سید محبوب احمد چشتی کے بہنوئی کمال الدین کے انتقال پر آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے تمام ممبران کی جانب سے اظہار تعزیت مرحوم کی معفرت کی دعا کی گئی
کراچی سینیئر صحافی ایچ کیو نیٹ ورک کراچی کے سی ای اور لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن ( لبرا) کے سیکریٹری اطلاعات سید محبوب احمد چشتی کے بہنوئی کمال الدین کے انتقال کا دلی صدمہ پہنچا کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے تمام مرکزی زمہ داران اہل خانہ اورسید محبوب احمد چشتی کو اللّه انکو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔
سب نے اللہ کریم سے دعا کی کہ رب کریم مرحوم کی آخرت کی منزل میں آسان فرمائیں اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں رب کریم اقارب احباب کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین