وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجارسے اظہارتعزیت

سابق حق پرست ایم این اے و صدر جونا گڑھ اسٹیٹ لائرز فو رم سلمان مجاہد بلوچ (ایڈوکیٹ) کا وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کی والدہ کے انتقال پر دکھ، افسوس و تعزیت کا اظہار۔

سلمان مجاہد بلوچ نے جناب ضیاالحسن لنجار ، وزیر داخلہ سندھ کی والدہ کے انتقال پہ اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی کامل مغفرت
فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین – سلمان مجاہد بلوچ۔

ماں وہ ہستی ہے جس کا دنیا میں کوئ بھی نعم البدل نہیں ملتا ہے ۔ سلمان مجاہد بلوچ

اللہ تعالی غم و دکھ کی اس گھڑی میں ضیا لنجار سمیت انکے خاندان و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ سلمان مجاہد بلوچ

اپنا تبصرہ لکھیں