بلدیہ عظمیٰ کراچی ھیڈآفس میں یوُمِ حُسینّ یوُمِ حُسین آرگنائزئنگ سینٹرل کمیٹی کےایم سی یوُنٹ”کےسرپرستِ اعلیٰ،سینئرڈائریکٹر،سیّد رضا عباس رضوی کی سرپرستی میں،تاریخی سالانہ “یوُمِ حُسین”کا ھیڈآفس میں انعقاد،مہمانِ خصوُصی ڈپٹی میئر” سلمان عبداُللہ مُرادکی شرکت کی کراچی…….یوُمِ حُسین آرگنائزئنگ سینٹرل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 204 خبریں موجود ہیں
پاکستانی پرچم والی نمبر پلیٹ 47 کی یاد تازہ کردیگا، ڈاکٹرنگہت یوم پاکستان پرسبز ہلالی پرچم والی نمبر پلیٹ قوم کو یکجہتی کا پیغام دیگی، اجرک کے نام پر سندھی کلچرمسلط کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگےکراچی…….مہاجر قومی موومنٹ مزید پڑھیں
انچارج لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان ارشدانصاری ،جوائنٹ انچارجز واراکین مرکزی لیبر ڈویژن نے لیبر ڈویژن کے تمام یونٹ انچارجز، سی بی اے چیئرمینز ،جنرل سیکریٹریز کے ہمراہ گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات مزید پڑھیں
کراچی کی مردم شماری میں شہری آبادی کی شمولیت وکلاء کی جدوجہد کا ثمر ہے، ڈاکٹر خالد مقبول شہری سندھ میں وکلاء کی نمائندگی کا فقدان، نوجوان وکلاء کو قیادت میں آگے آنا ہوگا.ڈاکٹر خالد مقبول پاکستان ایک آئینی جدوجہد مزید پڑھیں
میری پہچان پاکستان (ایم پی پی ٰ)کے انچارچ مرکزی کمیٹی نہال صدیقی، اراکین کمیٹی فاروق ملک، عامر علی اور شیرازکے ہمراہ لانڈھی اور کورنگی کا دورہ۔ کراچی میں تمام ٹاؤنز تنظیمی نظم و ضبط اور ڈاکٹر عشرت العباد خان کے مزید پڑھیں
شہر کراچی کے بلدیاتی مسائل کے گروپ ایڈمن آفاق احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاون کے عوام کا پینے کے پانی کے پریشر کا مسئلہ فوری حل کیا جائے کیونکے پانی کسی کو ملتا ہے تو کسی کو مزید پڑھیں
چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کا بارشوں کے پیش نظر لیاقت آباد10 نمبر تا فرنیچر مارکیٹ کا دورہ مرکزی سڑک پر کھڑی گاڑیاں ٹریفک کے بہاؤ میں شدید خلل کا باعث بن رہی ہیں دوران بارش کسی بھی قسم مزید پڑھیں
محمد سلیم خان ممبر سندھ انفارمیشن کمیشن مقرر کراچی …سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات، حکومت سندھ محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے،اس ضمن میں محکمہ اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں
نیو کراچی ٹاؤن کے15 ریٹائرڈ اور متوفی ملازمین کے لواحقین کو بقایاجات کی مد میں 87 لاکھ 72 ہزار روپے کے چیکس تقسیم۔ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور متوفی ملازمین کے فنانشل اسسٹینٹ کی بروقت ادائیگی اولین ترجیح ہے، چیئرمین مزید پڑھیں
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگوپیر، حاجی نواز علی بروہی کی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد علی صدیقی ، چیف آپریٹنگ آفیسر اسد اللہ خان سے ملاقاتکراچی……. چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگوپیر، حاجی نواز علی بروہی نے مزید پڑھیں