چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان کا اظہارتعزیت

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے رکن سیف اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی     ……….   متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے سینئر رکن سیف اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ کو تلقین صبر کے ساتھ انکے درجات کی بلندگی کی دعا کی


دریں اثناء مرحوم کی نماز جنازہ میں سینئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی، ڈاکٹر یاسر، سینڑل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن کے ساتھیوں سمیت رشتہ دار عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں