قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خطاب

صحت کا شعبہ کمرشل اور بدعنوانیوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے،طب کے شعبے میں برسوں سے کھلواڑ ہورہاہے جو کے لمحہ فکریہ ہے بحیثیت مہمان خصوصی قائم مقام چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کا خطابکراچی( مزید پڑھیں

سری لنکا قونصل جنرل کے اعزازمیں استقبالیہ

کراچی میں سری لنکا کے نئے مقرر ہونے والے قونصل جنرل کے اعزاز میں استقبالیہ ظہرانہ کا اہتمامکراچی ( ) کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) اور پاکستان،سری لنکا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے سری لنکا کے نئے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی سندھ ترمیمی بل منظوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025ئ کی منظوری دے دیگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025ئ کی منظوری دے دیبل منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ سے متعلق تمام مزید پڑھیں

صوبائی موٹر وہیکلز ترمیمی بل منظور

شہرکراچی میں خونی ڈمپرمافیا کو لگام دے دی گئی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیئے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کاانتہائی اہم قدم صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی گئی کراچی…….شہرکراچی میں خونی ڈمپرمافیا کو مزید پڑھیں

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیسی ہیڈ آفس میں پروقار تقریب

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیسی ہیڈ آفس میں پروقار تقریب کراچی……… اگست 14 2025ئ کو سیسی ہیڈ آفس میں پاکستان کے 78ویں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر سیسی مزید پڑھیں