ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا انیس حیدر کے بڑے بھائی مظفر حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی …… سابق گورنر سندھ اور روح رواں میری پہچان پاکستان ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی پریس کلب کے سنئیر ممبر رضاحیدر اور پی ایف یو جے ورکرز کے سیکرٹری جنرل انیس حیدر کے بڑے بھائی اور ضیا مظہر صابر مظہر اور ڈائریکٹر نیوز ڈان نیوز زاہد مظہر کے بڑے ماموں مظفر حیدر کے انتقال پر اھل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے

اور کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں اللّه پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں آعلیٰ و ارفع مقام عطاء کرے آمین
واضح رہے کہ مظفر حیدر طویل عرصہ سے ہالینڈ میں مقیم تھے ان کی نماز جنازہ اور تدفین ہالینڈ میں ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں