ادبی شخصیت سید فرید حسین انتقال کرگئے

“میرا مشن نوجوان نسل اور لوگوں کو کِتاب و عِلم کی طرف راغب کرنا ہے کیوں کہ یہی زندگی کا اہم حصہ ہے اور رہے گا”۔ سید فرید حسین

فرید پبلشرز کے بانی، بزمِ فَروغ ادب و فن کے جنرل سیکریٹری ، سابق حق پرست یوسی چیرمین واٹر پمپ بلاک 16 فیڈرل بی ایریا اور معروف ادبی شخصیت سید فرید حسین مختصر علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)

نماز جنازہ بروز پیر 21 جولائی بعد نماز ظہر فاروق اعظم مسجد نزد خان بروسٹ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں ادا کی جاۓ گی ( نماز ظہر 1:30 بجے)۔ تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں