کنزیومرایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال گلدستہ پیش کیا
کراچی ……..صارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومرایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال وزارت قومی صحت خدمات، ضوابط و ہم
آہنگی کو وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (FPCCI) کے ہیڈ آفس کراچی کے سرکاری دورے کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر، جناب ثاقب فیاض مگون اور دیگر معزز شخصیات بھی اس موقعے پر موجود ہیں