میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن ، ر ین ایمرجنسی

میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن حماد این ڈی خان کا چئیرمین ناصر کریم بلوچ اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ عثمان ہنگورو کے ہمراہ برسات کے بعد لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا دورے کے دوران علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

کراچی…….میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن حماد این ڈی خان کا چئیرمین ناصر کریم بلوچ اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ عثمان ہنگورو کے ہمراہ برسات کے بعد لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا دورے کے دوران علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اس موقع پر معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ عثمان ہنگورو کو چئیرمین ومیونسپل کمشنر نے انہیں رین ایمرجنسی میں نکاسی آب کے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مناسب حکمت عملی کے تحت لیاری ٹاؤن کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے قبل ازوقت مشینری وڈی واٹرنگ پمپس سمیت مینوئل نکاسی آب کے بندوبست کئے گئے

جس کی بدولت بروقت نکاسی آب کے امور کو یقینی بنا کر علاقوں اور شاہراہوں کو کلئیر رکھا گیا
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی نے بہترین نکاسی آب کے امور سرانجام دینے پر انہیں سراہا

اپنا تبصرہ لکھیں