انٹرنیشنل بزنس فورم سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ شیلڈ آف آنر

کراچی ۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیراہتمام عید ملن کارپوریٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میںسابق حق پرست رکن قومی اسمبلی و صدر جوناگڑھ اسٹیٹ لائرزفورم سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ کی بھی بطور مہمان خاص شرکت ہوئی

تقریب میں سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ کوانٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین علی عرش خان نے شیلڈ آف آنر بھی پیش کی سلمان مجاہد بلوچ نے انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین و مینیجنگ کمیٹی کودلی مبارکباد پیش کی

اپنا تبصرہ لکھیں