Privacy Policy

دور جدید میں ڈیجٹل میڈیا کی اہمیت سے اب انکار ممکن نہیں رہا بےلگام سوشل میڈیا کے کچھ غلط تاثر کو کم کرنے کے لیئے ایچ کیو نیٹ ورک کراچی نے اپنی ویب سائیٹ کے اجراء کے لیئے ایک کوشش شروع کی ہے جو آپ سب کی بھرپور توجہ کے بغیر میری یہ کاوش ادھوری رہے گی ایچ کیو نیٹ ورک کراچی شعبئہ زندگی کے تمام مسائل کو ارباب اختیار پہونچانےکےلیئےاپنے بھرپور عزم کا ارادہ رکھتاہے

سیاسی۔ سماجی۔ بلدیاتی سمیت دیگر شعبوں کے حوالے سے ایچ کیو نیٹ ورک کراچی پراپنے بلاگز۔ بھیج سکتےہیں قارئیں کی بھیجی گئی تحاریز قول فعل سےسےادارےکاکوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنی تحریر کا خود زمہ دار ہوگا

ایچ کیو نیٹ ورک کراچی پاکستان کی سالمیت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ریاستی اداروں کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی مواد قابل قبول نہیں ہوگا ایچ کیو نیٹ ورک کراچی عوام کی آواز کو آواز خلق سمجھتےہوئےاپنےپلیٹ فارم کےذریعے ان کے مسائل کو اجاگر کرنے کرنے کی بھرپور کوشش کرےگا اپنی مثبت تحریروں کےذریعے وطن عزیز کے مسائل کو حل کرنے میں ایچ کیو نیٹ ورک کراچی کا ساتھ دیجئے اپنی تجاویز۔ گزارشات اس ای میل پر بھیج سکتےہیں
chishtyjournalist2017@gmail.com

خیراندیش آپکا

سی ای او ایچ کیو نیٹ ورک کراچی