ہدایتکار ایس ایم کاشان کے والد سپردخاک

ہدایتکار ایس ایم کاشان کمندان کے والد سپردخاک شوبز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ، رسم قل 28ستمبر 2025ء بروز اتوار کو ہوگاکراچی (شوبز رپورٹر) تھیٹر و ڈرامہ انڈسٹری اور کمندان پروڈکشن کے روح رواں ہدایتکار ایس ایم کاشان مزید پڑھیں

قائداعظم سے ملاقات /اہم شخصیت کاانتقال

معروف ہدایتکارکےوالدانتقال کرگئے کراچی (شوبز رپورٹر) ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار ایس ایم کاشان کمندان کے والدسید محمد قرار حسین102سال کی عمر میں انتقال کرگئے ،نماز جنازہ 26ستمبر 2025 کو بعد نماز جمعہ جامع منورہ مسجدبلاک ایل نارتھ ناظم آبادمیں مزید پڑھیں

ضیاءظریف اہلیہ علیل دعائے صحت کی اپیل

ڈرامہ و تھیٹر کے سینئر اداکار،مصنف وہدایتکار ضیاءظریف کی اہلیہ کے لیئے دعائے صحت کی اپیل سینئر اداکار کی اہلیہ دل کے عارضے میں مبتلاہیں ٹبہ ہارٹ اسپتال میں زیر علاج ہیںکراچی (شوبز رپورٹر )ڈرامہ و تھیٹر کے سینئر اداکار،مصنف مزید پڑھیں