سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان صدر آصف زرداری کی صحت یابی کے لئے دعا گو۔ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب اور تندرستی و درازی عمر عطا فرمائے

کراچی ۔۔۔۔۔۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدر آصف زرداری کی صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب اور تندرستی و درازی عمر عطا فرمائے۔

ہمار کام صرف کوشش کرنا ہے نیتجے کا اختیار اللہ کو ہے، 12اپریل ِ کراچی میں بسنے والوں کیلئے نئی سحر کا آغاز ہوگا۔آفاق احمد

کراچی۔۔۔۔۔قتل و غارت گری کے سبب عید کی خوشیاں بے رنگ لگ رہی ہیں، چیئر مین آفاق احمد کی رہا ئشگاہ پر عید کے تیسرے روز بھی ملاقاتوں کا تانتابندھا رہا سیاسی وسماجی شخصیت، آل تاجر سندھ اتحاد سمیت مختلف مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران کی چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ارکان مرکزی کمیٹی کو عید الفطر کی مبارکباد

کراچی۔۔۔۔۔تحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر مختلف شعبہ جات کے انچارجز، سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی، تنظیمی ٹاؤن انچارجز اور ذمہ داران نے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ارکان مرکزی کمیٹی سید مصطفی کمال، فاروق ستار، انیس قائمخانی، امین مزید پڑھیں

تحریک جوانان پاکستان T.J.Pکراچی کے وفد کی مہاجرقومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد سے ملاقات

کراچی۔۔۔۔۔۔۔تحریک جوانان پاکستان T.J.Pکراچی ڈویژن کے صدرشفیق جان درانی اور ھیومن رائیٹس و لیبر ونگ کراچی ڈویژن کے صدر عزیر شاہ کی قیادت میں ایک وفدنےمہاجرقومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد سے انکی کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور مزید پڑھیں

میری پچان پاکستان(ایم پی پی) نارتھ ناظم آباد کے دعوت افظار و ڈنرمیں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی۔ شہدائے پاک فوج کے لئے بھی فاتحہ خوانی۔

کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری پچان پاکستان(ایم پی پی) نارتھ ناظم آباد کے دعوت ر افظار و ڈنرمیں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ان سے بھرپور تعزیت اور دکھ کی اس گھڑی میں مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کاآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ دکھ کی اس گھڑی میں جنرل سید مزید پڑھیں

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان.وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مصطفی کمال کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت و درجات بلند فرمائیں۔ مرحومہ کی وفات ان کے اہلخانہ کیلئے ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی والدہ کی وفات پر افسوس و اظہارِ تعزیت

کراچی۔۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی والدہ کی وفات پر افسوس و اظہارِ تعزیت ڈاکٹر فاروق ستار نےکہاکہ آرمی چیف مزید پڑھیں

سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار خالدمقبول صدیقی کا آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے تعزیت کا مزید پڑھیں

کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کا فروزن فوڈ پر قیمتوں اور معیار کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار

فروزن فوڈ فروخت کرنے والے وزن میں اشیاء کے ساتھ برف کے وزن کی قیمت وصول کر رہے ہیں حکومت صرف پھلوں ، سبزیوں اور کریانہ کے ریٹ مقرر کر رہی ہے جبکہ فروزن فوڈ فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دی ہوئی مزید پڑھیں