پیران پیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم دستگیر نے توحید رسالت کے پیغام کے اجالے دنیا کے کونے کونے میں پھیلائے بزم اعلیٰ حضرت العالمی حلقہ سکھر کے زیر اہتمام جامع منارہ مسجد غریب آباد سکھر میں سالانہ مزید پڑھیں
دین اسلام
اس کیٹا گری میں 4 خبریں موجود ہیں
سیدنا غوث اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اپنے عہد کی ہر لحاظ سے عظیم ہستی ہیں علم وعمل، زہد و تقوی، حسب و نسب، کشف و کرامات، ولایت و مرتبت میں ان کا کوئی ثانی اور مقابل نہیں تھا۔ علامہ مزید پڑھیں
میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہمارے ایمان کی جڑوں کومستحکم کرتا ہے۔ 67 ویں ماہانہ نشست درود پاک بسلسلہ آیت کریمہ کے ایم سی ورکشاپ گلزار انبیا مسجد سے پیر طریقت فقیر ڈاکٹر معین شہزاد چشتی کا خطابکراچی …… مزید پڑھیں
ارشاد خداوندی ہوتا ہے: ( وِذ خذنا مِیثاق بنِی ِسرائِیل لاتعبدون ِلا اللہ وبِالوالِدینِ ِحسانا ) ترجمہ: اورجب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت اور پرستش نہ کرنا اور ماں باپ کے مزید پڑھیں