ممتاز مزدور رہنماوں کی جانب سے تعزیت

ممتاز شخصیات،بلدیاتی ملازمین انکے پیاروں کے انتقال پر تعزیت اور صحافیوں طفیل رند، امتیاز میر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہکراچی( ) ممتاز مزدور رہنماوں سید ذوالفقارشاہ، راجہ عاصم شہزاد، ،نعیم جمال ،عباس احمد،ریحان قاضی اور دیگر نے کے ایم مزید پڑھیں

تعزیتی اجلاس مزدوررہنماءاحمد حفیظ جمال

میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کا تعزیتی اجلاس بزرگ مزدوررہنماء کامریڈ احمد حفیظ جمال،شفیق غوری،سید نزاکت شاہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔کراچی ( ) میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کا تعزیتی اجلاس بزرگ مزدوررہنماء کامریڈ احمد حفیظ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی خصوصی شرکت

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد کا ماہرالقادری فیملی پارک میں ‘ویمنز ٹیلنٹ ایگزیبیشن 2025 کے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد تقریب میں میں محترمہ ناظمہ کراچی جعویدہ فہیم، محترمہ ناظمہ ضلع نادیہ سیف اور ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم مزید پڑھیں

مورڑو میر بحر ٹاؤن یومِ سیاہ کشمیرریلی

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن مورڑو میر بحر ٹاؤن کے چیئرمین علی اکبر، وائس چیئرمین شوکت بلوچ اور میونسپل کمشنر الٰہی بخش سیال کی سربراہی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ایک شاندار ریلی نکالی گئیکراچی( ) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن مورڑو مزید پڑھیں

صفورا ٹاؤن یوم سیاہ یکجہتی ریلی کا انعقاد

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف صفورا ٹاؤن کی جانب سے یوم سیاہ/کشمیری عوام سے یکجہتی ریلی کا انعقاد ریلی کی قیادت چئیرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی نے کی ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں پر بیہیمانہ مظالم پربھارتی حکومت کو شدید مزید پڑھیں