پاکستان کیلئے اعزازمعروف پادری ریورنڈ رفعت زمرد برطانوی چرچ کی وِکر مقرر سینٹ میری، سینٹ برنباس اور کرائسٹ چرچ کیلئے 3 دسمبر 2025 سے اپنی نئی ذمہ داریوں کا باضابطہ آغاز کریں گی بشپ آف لیسٹر ڈایوسیز کی جانب سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں
سمندر پار پاکستانی اقلیتی رہنماؤں کا اسکالرشپ کی متنازع تقسیم پراظہار تشویش 752 غیر مسلم طلبا کی مالی معاونت میں 740 ہندو جبکہ مسیحی طلبا کی تعداد 12 رہی،پاسٹر طارق رحمت، روحیل سیموئیل سندھ حکومت کایہ طرزِ عمل اقلیتی برادری مزید پڑھیں
ہیوسٹن:کاروباری شخصیت ارتضیٰ علی رانا کی شوگر لینڈ کی میئر کیرول میک کیوچن سے ملاقات اسٹرٹیجک امور پر بات چیتشوگر لینڈ، ٹیکساس( نمائندہ)ہیوسٹن کے معروف کاروباری شخصیت اور کمیونٹی رہنما ارتضیٰ علی رانا کو حال ہی میں شوگر لینڈ کی مزید پڑھیں
ہیوسٹن، امریکہ – ہیوسٹن کے خوبصورت گولڈن ٹری بینکوئٹ میں فیملی اینڈ فرینڈز قوالی نائٹ کے موقع پر ثقافت اور دوستی کی یادگار شام سجائی گئی، جس میں معروف قوال استاد عبداللہ منظور نیازی نے اپنی دلکش پرفارمنس پیش کی۔ مزید پڑھیں
چین امریکہ معاشی میزائل وار امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کویہ معلوم ہوناچاہیئے کہ دھوکہ برداشت نہیں کرینگے امریکی صدر نے چین کے علاوہ پوری دنیا کے ملکوں پر ٹیرف تین ماہ کیلیے معطل کردیا ہے لیکن مزید پڑھیں
ڈا ئویونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس میں عالمی ماہرین کی آمد،190 واں لیور ٹرانسپلانٹ مکمل، اعضا کے عطیات جمع کرنے کے لیے بینک کے قیام کی تجویز پر کا م کررہے ہیں ،پروفیسر جہاں آراکراچی :بین الاقوامی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک۔۔۔۔ ایران امریکا کشیدگی غیرمتوقع پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ سامنے آنے پرایران امریکا کے درمیان معاملات بہتر ہونے کی توقع ہوئی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکاری ایران مزید پڑھیں
کراچی ۔۔۔۔۔۔۔وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاون شعیب بن ظہیر کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کے گیارویں عام اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں اراکین کونسل نیو کراچی کی شرکت۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں