صوبائی ممبر اسمبلی کی حلقہ مکینوں سے ملاقات

ممبرصوبائی اسمبلی ایم کیوایم پاکستان معیدانور کی حلقہ مکینوں سے ملاقات مسائل حل کرانے کی یقینی دھانی

کراچی…….حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی معید انور نے اپنے حلقہ کے رہائشیوں کے مسائل سنے اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے ان کے مسائل متعلقہ محکموں کے ذریعے جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی اس موقعے پرٹاؤن آرگنائزر علی محفوظ، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عادل خان ،مصالحتی کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ لکھیں