رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور سےملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور سے ایم پی اےپی ایس 116 علی احمد جان کی ملاقات

کراچی……پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور سے ایم ۔پی۔ اے، پی۔ ایس 116 علی احمد جان کی ملاقات میں ڈسٹرکٹ ویسٹ اور پی ایس 116 میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گلشن معمار سے ٹاور میٹرو بس سروس کا اور عنقریب ترقیاتی منصو بوں کے بارے میں آگاہ کیا

اپنا تبصرہ لکھیں