عبدالمتین شیخ کو عمرےکی مبارکباد

کے ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن اور کے ڈی اے ایمپلائیز یونین کے چیف آرگنائزر سید عمران حسین آ فیسر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر جاوید سی بی اے صدر عبدالمعروف جنرل سیکرٹری قمر عباس مرکزی یونٹ ممبر جاوید عالم سمیت وفد کی مزدور یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ سے ملاقات
عمرے ادائیگی سے واپسی پر مبارک باد پیش کی

کراچی………کے ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن اور کے ڈی اے ایمپلائیز یونین کے چیف آرگنائزر سید عمران حسین آ فیسر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر جاوید سی بی اے صدر عبدالمعروف جنرل سیکرٹری قمر عباس مرکزی یونٹ ممبر جاوید عالم سمیت وفد کی مزدور یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ سے ملاقات عمرے ادائیگی سے واپسی پر مبارک باد اس موقع پر آفیسر ایسوسی ایشن اور سی بی اے کے وفد نے عبدالمتین شیخ کو پھولوں کے ہار پہنائے

اس موقع پر کے ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے آنے والے انتخابات سمیت ورکنگ ریلشین شپ کو مظبوط اور بہتر انداز میں انجام دینے کے لئیے مثبت گفتگو کی گی اس موقع سید عمران حسین کا کہنا تھا کہ عبدالمتین شیخ مزدور یونین کے رہنماء ہی نہیں ادارہ ترقیات کراچی میں لیبر سیاست کا اہم ستوں اور سرمایہ ہیں ہم دل کی گہرائیوں سے انکی عزت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آنے والے کے ڈی اے آ فیسر ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ہم ایک ہونگے اس موقع پر عبدالمتین شیخ نے پاکستان کی سلامتی ،ایران کی فتح کے لئیے دعا کی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں