گورنر ہاؤس میں “امیدِ رمضان” کے تحت چھٹی افطار، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کی شرکت
کراچی……گورنر ہاؤس میں “امیدِ رمضان” کے تحت چھٹی افطار، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کی شرکت گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب، ’’دل آپ سب کے ساتھ ہے‘‘ گورنر سندھ نے کہاکہ پاکستان کے دشمن ملک میں دہشتگردی کرا رہے ہیں،

افواجِ پاکستان عظیم قربانیاں دے رہی ہیں، حالیہ لیفٹیننٹ کرنل شہزادی گل کی شہادت قومی سانحہ ہے، شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے دعا،
سازشی عناصر اور جاگیردارانہ سیاست کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،اس موقعے پر اسمارٹ سٹی کے پلاٹس کی قرعہ اندازی کی گئی ،جس میں کشمور کے اصغر علی اور لودھراں کے چوہدری محمود احمد کے نام کامیاب قرارپائے.