ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی کی اظہارتعزیت

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا پاکستان کے معروف شاعر انور شعور کی بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی……….متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے پاکستان کے معروف شاعر انور شعور کی جواں سال بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، مرکزی کمیٹی نے انور شعور کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی،

دریں اثنا مرحومہ کے اہل خانہ اور پسماندگان سے مرکزی رہنما کشور زہرا نے ملاقات کی اور انہیں پرسہ دیا جبکہ نماز جنازہ میں مرکزی رہنما سید حیدر عباس رضوی و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں