سینئر صحافی اسلم شاہ، جی ایم ون جنوبی ضلع سٹی کورٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے،
صحافیوں تنظیموں، کلاء، دیگر تنظیمیں بھی اظہار یکجہتی کے طور پر پیش ہونے کا اعلان کیا ہے،
کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے سینئر صحافی اسلم شاہ کا پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری و ضمانت پر رہائی کے بعد بروز پیر 19جنوری 2026ء کو سول و جو ڈیشنل مجسٹریٹ 1جنوبی ضلع کی عدالت میں پیش ہوں گے،ان پر واٹر کارپوریشن کے ایک افسر کی شکایات پر فیکا ایکٹ کے دفعات 20اور24کے مقدمہ درج کرکے صحافی کو گرفتار کیا تھا اور عدالتی ریمانڈ پر ملیر جیل بھیج دیا گیا تھا، بروز 14جنوری کو عدالت نے وکلاء اور ایف آئی اے کے دلائل سنے کے بعدفوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا اس موقع پر صحافیوں، وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھے اسلم شاہ کی گرفتاری پر ملک بھر صحافی تنظیمیں کے علاوہ ہیومن رائٹس اور سماجی تنظیموں کے حلقوں میں شدید احتجاج کررہے ہیں کراچی یونین آف جرنلسٹس، پریس کلب سمیت تمام صحافی حلقے نے سنیئرصحافی اود اسلم شاہ کیخلاف پیکاایکٹ کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکی شدیدمذمت کی ہے اور فوری طورپرجھوٹااور بےبنیادمقدمہ فوری ختم کرنیکامطالبہ کیاہے، کے یو جےکی مجلس عاملہ کاکہناہے کہ پیکاایکٹ کالا قانون ہے جس کوعامل صحافیوں کیخلاف استعمال کیاجارہاہے
۔مجلس عاملہ نیمطالبہ کیاہے اسلم شاہ کیخلاف قائم جھوٹامقدمہ فوری طورپر واپس لیاجائے۔کراچی یونین جرنلسٹس نے مشکل وقت میں اسلم شاہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنے پر صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ،سیکریٹری ارشد انصاری،سینئر صحافی مظہر عباس،خورشید عباسی،کراچی پریس کلب کے صدرفاضل جمیلی۔سیکرٹری اسلم خان، اخترسومرو، جی ایم جمالی، طاہر حسن، سردار لیاقت،ا ے ایچ خانزادہ،طاہر صدیقی سید نعمت اللہ بخاری،وارٹ رضا،خلیل ناصر،عبدالرحمان، عبدالقالق مارشیل، رفعت سعید،اینس حیدر،فوادمحمود،،علی سرور،اکبر جعفری، حسن عباس، محمد اعجاز احمد،سعیدجان، محمد اشرف، فیصل حسین، طاہرعزیز، شاہدمصطفی، سیدا طہرحسین،،نازیہ سید،محمد نواز، طاہر صدیقی،امتیاز خان فاران،اکرم خان، افضل بلوچ،ارباب چانڈیو،ندیم احمد شیخ،لیاقت خان ایڈووکیٹ، ماہم خان، واجد احمد، ارمان صابر،فیصل مجیب،محمد ادریس علوی ایڈووکیت،،امتیاز شاہ، روبینہ یاسمین،عمران حفیظ،حفیظ انصاری،اخٹرساہین رند،ملک منور حسین،، محمد عمر،شمس کیئرو،ذبیر یعقوب میمن،امین الرحمن، لیاقت رانا،شہزاد چغتائی، آصف سعود،اشرف بھٹی، لیاقت مغل،اغاخالد،مختار احمد، ذوالفقار شاہ، علی عمران جونئر،قاسم جمال،عظمت رحمانی، رخسار بیگ، شعیب شیخ، عباس نقوی، طارق ابوالحسن،اوکلاء کے گروپ،
مزدورہنما،ہیومن رائٹس ٹنظمین نے صحافی اسلم شاہ بات چیت کرکے صحافی اتحاد پر تمام صحافی،وکلاء، انسان حقوق کے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا تمام افراد کا کہنا تھا کہ ہماری جہدوجہد جھوٹے مقدمات پر اسلم شاہ کی گرفتار و رہائی پر نہیں بلکہ ہماری جہدوجہد پیکا ایکٹ کالا قانون کے خلاف ہے اور اس قانون کے تحت صحافی پر مقدمات بنانے کے خلاف ہے،صحافیوں اتحاد اور یکجہتی کو مصبوط کرنے کی ضرورت ہے،اور عدالت میں صحافی تنظمیں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندے، سماجی کارکنان، مذدورکارکنان صحافی سے اظہار یکجہتی کے لئے سٹی کورٹ پہنچنے کا اعلان کیا ہے،اکہ صحافی برادری جس اتحاد کامظاہرہ کیاہیوہ قابل تحسین ہیصحافی برادری اسی طرح متحد رہی توآئندہ کسی کوجرات نہیں ہوگی کہ وہ کسی صحافی کیخلاف خبرلگانے پرمقدمہ درج کرائے