متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کی علالت پر اظہارِ تشویش اور جلد صحتیابی کی دعا
کراچی ……. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کی علالت پر اظہارِ تشویش اور جلد صحتیابی کی دعا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ ماجدہ کی علالت پر گہری تشویش ہے، کامران ٹیسوری بھائی کی والدہ ماجدہ کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں ہم کامران خان ٹیسوری کی والدہ ماجدہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاء گو ہیں
اللہ تعالیٰ کامران خان ٹیسوری اور انکے خانوادے کو جلد اس مشکل وقت سے نبردآزما کرے۔ آمین
تمام تحریکی ساتھیوں اور حق پرست عوام سے کامران خان ٹیسوری کی والدہ ماجدہ کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست ہے