ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں تکمیلِ قرآن کی پُرنور تقریبِ دعا کا انعقاد
معروف عالمِ دین مفتی زبیر نے خصوصی خطاب فرمایاقرآنِ مجید کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال، انیس قائمخانی مرکزی کمیٹی کے اراکین کیف الورا اور فرقان اطیب ودیگرکی شرکت
کراچی ……. ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں تکمیلِ قرآن کی پُرنور تقریبِ دعا کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معروف عالمِ دین مفتی زبیر نے خصوصی خطاب فرمایا اور قرآنِ مجید کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔
تقریب میں سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال، انیس قائمخانی مرکزی کمیٹی کے اراکین کیف الورا اور فرقان اطیب سمیت دیگر مرکزی قائدین، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی،، جبکہ پارٹی کے دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ آخر میں امتِ مسلمہ کی فلاح و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی
