خدمتِ خلق ،تحریکی روایت سرجانی ٹاؤن

خدمتِ خلق اور تحریکی روایت سرجانی ٹاؤن (حلقہ این اے 244) میں راشن کی تقسیم

کراچی ……. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی خصوصی کاوشوں سے حلقہ این اے 244(سرجانی ٹاؤن) میں فلاحی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں

سرجانی ٹاؤن انچارج جنید حیات کی نگرانی میں یوسیز کے ذمہ داران کے ذریعے راشن براہِ راست شہداء اسیران اور مستحق افراد کی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہےتحریکی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ سمیت مستحق افراد میں راشن پیکٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے

اس سے قبل یکم رمضان المبارک کو شہداء کی فیملیز کے لیے سحر و افطار کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں