آپریشن غضب للحق پاک فوج حمایت ریلی

آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کی حمایت میں شہریوں کی ریلی
نکالی گئی۔ریلی ایم نائن موٹروے پر سبزی منڈی سے شروع ہوئی

کراچی……………. آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کی حمایت میں شہریوں کی ریلی نکالی گئی۔ریلی ایم نائن موٹروے پر سبزی منڈی سے شروع ہوئی ریلی میں جنجال گوٹھ، سہراب گوٹھ، سپر ہائی وے کے اطراف رہائشیوں نے شرکت ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے کہا کےہم پاک افواج کے ساتھ غضب للحق میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں،

عمران خان باجوڑی نے کہا کےفیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک افواج ہر محاز کو سر کری نگیں،بھارت کی طرح افغانسان کے خلاف جنگ میں بھی پاک افواج کی فتح ہوگی، پاک افواج کی ہر محاز پر کامیابی کے لئے دعا گو ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان معاشی طور پر بھی مضبوط ہورہا ہے،

عمران خان باجوڑی کا شرکاء سے خطاب۔پیدل ریلی ناردرن بائی پاس کے قریب پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئی

اپنا تبصرہ لکھیں