پاکستانی المیہ اور طاقت کی گیدڑسینگی تحریر : عقیل اختریہ کیسا المیہ ہے کہ ایک قوم آئینے کے سامنے کھڑی ہے مگر اسے اپنا اصل چہرہ دکھانے والا کوئی نہیں، یا شاید دکھانے والے بہت ہیں مگر دیکھنے کی ہمت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 172 خبریں موجود ہیں
کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کا سکھر میں اسپتال و ڈسپنسریوں کا اچانک دورہکراچی……….کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہاڈی بخش کلہوڑو نے سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا اچانک دورہ کیا، دورے مزید پڑھیں
سابق امیر جماعت اسلامی، سراج الحق کا گلبرگ ٹاؤن آفس کا دورہ کراچی………. سابق امیر جماعت اسلامی، سراج الحق صاحب نے حال ہی میں کراچی کے گلبرگ ٹاؤن آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر *انہوں نے کہا کہ جماعت مزید پڑھیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے زیرِاہتمام محمدی گراؤنڈ میں 24 تا 27 دسمبر منعقد ہونے والی کھیلوں کی سرگرمیوں کی اختتامی تقریب اندار اور پُروقار انداز میں منعقد تقریب میں امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر جماعتِ مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان محترمہ شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار ۔ شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور باصلاحیت ماہرِ معآشیات تھیں۔ کراچی……سابق گورنر سندھ مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب الیکشن ، برائے 2026، دی ڈیموکریٹس پینل کا 18 ویں مرتبہ کلین سویپ دی ڈیموکریٹس پینل کے فاضل جمیلی536 ووٹ لیکرصدر جبکہ سیکریٹری کے عہدے پر اسلم خان 493ووٹ لیکر منتخب ہوگئےکراچی () کراچی پریس کلب کے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے مرکز پر صوبہ ہزارہ تحریک کے آرگنائزر حاجی خورشید ہزاروی کی وفد کے ہمراہ آمد سینیئر مرکزی رہنما سید امین الحق و مرکزی رہنماؤں کو 4 جنوری کو ہونے والے “ہزارہ کلچر ڈے” میں شرکت کی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا ڈیجیٹل میڈیا کے رکن محمد مشتاق کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کراچی۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے ایم کیو ایم ڈیجیٹل میڈیا کے مزید پڑھیں
ایم کیوایم کے سابق کنوینر شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق کا سوئم ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما کمیٹی انیس قائم خانی، مزید پڑھیں
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد کراچی..ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات مزید پڑھیں