گورنر سندھ انڈونیشیاقونصل جنرل ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے نو تعینات قونصل جنرل Mudzakir کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی……..گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے نو تعینات قونصل جنرل Mudzakir کی گورنر ہاؤس میں ملاقات باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ کے صنعتکاروں کے لیے انڈونیشیائی منڈی اور تجارتی تقاضوں سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے،کراچی بندرگاہ کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ اور لاجسٹکس سہولیات میں بہتری پر زور

قونصل جنرل Mudzakir نےگورنر ہاؤس کے گیٹ پر نصب “امید کی گھنٹی” کا معائنہ کیا اور گھنٹی بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیاامید کی گھنٹی” کو عوامی خدمت کا قابلِ تحسین اقدام قرار دیا قونصل جنرل نےگورنر انیشیٹیو کے تحت آئی ٹی کلاسز نوجوانوں کو بااختیار اور خود کفیل بنا رہی ہیں، قونصل جنرل نے قائداعظمؒ کے تاریخی دفتر کا دورہ کیا اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا قائداعظمؒ کے زیرِ استعمال اشیاء کا مشاہدہ کیا اور انہیں قومی ورثہ قرار دیا اسکے علاوہ قونصل جنرل نے پودا لگایا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے

اپنا تبصرہ لکھیں