سلمان مجاہد بلوچ ڈی آئی جی ویسٹ ،ملاقات

سابق رکن قومی اسمبلی و صدر جوناگڑھ اسٹیٹ لائرز فورم سلمان مجاہد بلوچ (ایڈوکیٹ ہائیکورٹ) کی ڈی آئ جی ویسٹ کراچی عرفان بلوچ سے ملاقات

سلمان مجاہد (ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ) و سابق حق پرست ایم این اے نےعرفان بلوچ ، ڈی آئ جی ویسٹ کراچی سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور مغوی علیشا کیس (تھانہ سرجانی ٹاؤن ) کے حوالے سے جاری تفتیش اور پولیس کارکردگی پہ تفصیلی گفتگو کی

سلمان مجاہد بلوچ نے میٹنگ کے دوران عرفان بلوچ ڈی آئی جی ویسٹ کو مقدمہ کے حقائق سے تفصیل سے آگاہ کیا ، جسے ڈی آئ جی ویسٹ نے غور سے سنا اور مظلوم فیملی کو جلد انصاف فراہم کرنے ، مغویہ کو جلد سے جلد بازیاب کرانے اور کیس کی تفتیش میرٹ پہ کرنے کی یقین دہانی کرائ

اپنا تبصرہ لکھیں