بلدیاتی ادارے مقامی افسران میری پہچان پاکستان

پنشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا کئے جائیں۔ ترقیوں میں اقرباء پروری نہ کی جائے۔, TMC’s KMC،KDA، SBCA،LDA، MDAاور KWSCمیں مقامی افسران کو تعینات نہیں کیا جا رہا۔ ریٹائرڈ ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بلدیاتی ادارے مزید پڑھیں

یوم تکبیرنیاعزم حوصلہ خالد مقبول صدیقی

پاکستان 27سال قبل سائنسدانوں، تکنیکی ماہرین اور مسلح افواج نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان یوم تکبیر کے موقع پر شہداء کو فراموش نہیں کرنا چاہئے، تمام تر کامیابیاں مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر جناح ٹاؤ ن پولیومہم اہم بیان

جناح ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، میونسپل کمشنر الٰہی بخش بنبھن کی زیر صدارت افتتاح پولیو سے بچاؤ قومی فریضہ ہے، والدین حفاظتی قطرے پلوانے میں کوتاہی نہ کریں: الٰہی بخش بنبھن پولیو سے پاک پاکستان ہمارا عزم، مزید پڑھیں